22 2

دودھ 300 روپے فی لیٹر سے کم نہیں ملے گا


کراچی(نیوز ڈیسک ) ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے درست منصوبہ بندی نہ کی گئی تو مئی میں دودھ 300 روپے فی لیٹر سے کم نہیں ملے گا۔ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے حکام نے بتایا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ان پر عمل درآمد کے پابند ہیں۔ایسوسی ایشن نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سے اپیل کی کہ چارے، دودھ اور گوشت کی ترسیل اور دودھ کی دوکانوں کو پابندی سے مستثنیٰ قراردیا جائے۔ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن کے حکام نے بتایا کہ حکومت پابندی کے حوالے سے ہمارے ساتھ بھی مشاورت کرے کیونکہ درست منصوبہ بندی کے بغیر کیے گئے فیصلوں سے مئی میں دودھ 300روپے فی لیٹر سے کم میں نہیں ملے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us