26 5

دوسرے دوست ملک بھی پاکستان کی مدد کریں گے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی وجہ سے نہیں بلکہ امریکہ کی وجہ سے تاحال گرے لسٹ میں ہے۔بھارت تو اپنے منصوبوں میں ناکام ہو چکا ہے۔بھارت چاہتا تھا کہ پاکستان کو تباہ کن ملک کے طور پر پیش کیا جائے ۔ وہ چاہتے تھے کہ حافظ سعید کو ہمارے حوالے کیا جائے لیکن بھارت کا کوئی مطالبہ نہیں مانا گیا۔بھارتی اخبار نے رپورٹ شائع کی ہے کہ چین نے پاکستان کی حمایت نہیں کی ۔جس کے بعد چین نے بیان جاری کیا کہ ہم پاکستان کے ساتھ ہیں ہم اس کی مدد کریںگے،دوسرے دوست ملک بھی پاکستان کی مدد کریں گے۔39 ممالک میں سے 10 ملک بھارت کے ساتھ ہیں،لیکن وہ ممالک امریکا کے ساتھ بھی ہیں۔امریکا آج بھی مختلف ملکوں کو گرانٹ دیتا ہے۔امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان سی پیک سے الگ ہو جائے اور متبادل امریکی منصوبہ قبول کر لے۔اب تو سڑکیں بن چکی ہیں،بجلی کے کارخانے بن چکے ہیں۔اب پاکستان سی پیک سے نہیں نکل سکتا، کوئی درمیانی راستہ نکلے گا۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ امریکا ایک تو سی پیک کے حوالے سے ناراض ہے دوسرا وہ افغانستان پر دباؤ رکھنا چاہتا ہے۔اگر پاکستان امریکا کی شرائط مان لے تو اس کا مطلب ہے کہ پاکستان بھارت کا دباؤ قبول کر لے اور اپنے نظریے سے ہٹ جائے جو ممکن نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us