6 4

دونوں بازوباندھ کر شوہر کے سامنے بیوی کی آبروریزی


سرگودھا(این این آئی )سرگودھا کے قصبہ مڈھ رانجھا کے علاقہ گھلا پور میں گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات میں خاتون خانہ کی اجتماعی آبروریزی کے بعد ہمراہ ویرانے میں لیجا کر رات کی تاریکی میں دوبارہ آبررویزی کی واردات کا ڈی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے کر ایس ڈی پی او کوٹ مومن سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔زرائع کے مطابق قصبہ مڈھ رانجھا کے گاؤں گھلا پور میں میں نصف رات کو مسلح شخص نے ساتھی کے ہمراہ رضا حسین کے گھر داخل ہو کر شہری کی مشکیںکس کر ہزاروں روپے نقدی اور قیمتی موبائل فون لوٹ لئے اور خاتون خانہ تاج بی بی کے نیند سے بیدار ہو جانے پر دونوں نے نشانہ بنا ڈالا اور جاتے ہوئے خاتون کو ہمراہ گھر سے باہر ویرانے میں لیجا کر رات کی تاریکی میں دوبارہ نشانہ بنایا اور حالت غیر میں چھوڑ کر فرار ہو گے، اس واردات پر تھانہ مڈھ رانجھا

پولیس نے رضاحسین کی مدعیت میں سلیمان عرف مانی اور اس کے ساتھی کے خلاف زیر دفعہ 376/392/449 ت پ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیتے ہوئے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ موصول ہونے پر اور دیگر شواہد کی روشنی میں مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کیا جائے گا۔ ڈی پی او فیصل گلزار نے تھانہ مڈھ رانجھا کے علاقہ گھلا پور میں جائے وقوعہ

کا دورہ کر کے مدعی مقدمہ سے ملاقات کی اور ملزمان کی جلد گرفتاری کا یقین دلایا، اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا نے وقوعہ سے متعلق بریفنگ دی تو ڈی پی او فیصل گلزار نے ایس ایچ او کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تفتیش کو میرٹ پر بروقت مکمل کیا جائے اور اس سلسلہ میں تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔انہوں نے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن خالد محمود سے واردات کے بارے معلومات حاصل کیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu