4 4

دونوں جماعتوں کے امیدواروں کے نام سامنے آ گئے


اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے اپنا اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پاس سینیٹ میں 21 ووٹ ہیں۔اے این پی

اور بی این پی مینگل نے بھی پیپلز پارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کروا دی۔اے این پی اور بی این پی مینگل کے سینیٹ میں دو ارکان ہیں جس کے نتیجے میں تینوں جماعتوں کے مجموعی ووٹ کی تعداد 25 ہو جائے گی۔پیپلز پارٹی کی جانب سے شیری رحمن کو اپوزیشن لیڈر نامزد

کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پیپلز پارٹی 25 سینیٹر کے دستخطوں سے درخواست چند روز میں سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائے گی۔جب کہ پاکستان مسلم لیگ اعظم تارڑ کو اپوزیشن لیڈر بنانا چاہتی ہے۔سینیٹ میں ن لیگ کی 18 اور جے یو آئی کی 5 نشستیں ہیں۔دوسری جانب ق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہا کہ جب آصف علی

زرداری نےاظہار خیال کیا تو عجیب سا لگا ، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی باتوں پر افسوس ہوا ، آصف زرداری بڑے آدمی ہے، ہم اس طرح ردعمل نہیں دے سکتے، پیپلز پارٹی کے جواب کا انتظار ہے کیوں کہ ہم چاہتے ہیں کہ سلیکٹڈ حکومت کا خاتمہ ہو۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us