1 5

دونوں رہنماؤں میں اختلافات کب اور کس بات پر ہوئے؟ حامد میر کے تہلکہ خیز انکشاف


اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے کو آصف علی زرداری نے نواز شریف کی وطن واپسی سے مشروط کردیا ہے تو دوسری جانب مریم نواز نے

آصف علی زرداری سے گارنٹی مانگی ہے کہ نواز شریف کو وطن واپسی پر جان کا خطرہ نہیں ہو گا ۔اس صورتحال پر معروف اینکر پرسن حامد میر کا تجزیہ بھی سامنے آگیا ہے۔اینکر پرسن نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان صورتحال چوبیس گھنٹوں کے درمیان خراب ہوئی اس سے پہلے دونوں جماعتوں کے درمیان تعلقات ٹھیک تھے حالانکہ استعفوں ک معاملے

پر پیپلز پارٹی کا موقف شروع دن سے ہے ۔ حامد میر نے بتا یا کہ چیئر مین سینٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی شکست کے بعد آصف علی زرداری نے میاں نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے ساتھ دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا تھا اور کہا تھا کہ جن سات اراکین کے ووٹ مسترد ہوئے ان کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہی تھا ۔تجزیہ کار نے بتا یا کہ کل صبح یہ معاملہ شروع ہوا کہ سینٹ

میں اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ ن کا ہو گا یا پیپلز پارٹی کا ،اس سے قبل ن لیگ مطمئن تھی کہ سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ان کا ہی ہوگا جیسا کے پی ڈی ایم اجلاس میں طے ہوا تھا ۔انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی لانگ مارچ اور دھرنے کے لیے تیار ہے ،پی ڈی ایم کے اجلاس میں استعفوں کا جو ایشو شروع ہوا وہ غیر ضروری ہے کیونکہ استعفوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا موقف پہلے دن سے سب کے سامنے ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us