1

دونوں ملکوں نے سرحد سے کئی فوجیوں کو واپس بلا لیا


نیو دہلی (آن لائن ) چین اور بھارت کے فوجی کمانڈروں نے مغربی ہمالیہ میں متنازع سرحد پر کامیاب مذاکرات کے بعد کشیدگی میں کمی لانے اور اعتماد بڑھانے کے لیے کئی فوجیوں کو سرحد سے واپس بلالیا ،غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق چین اور بھارت نے مذاکرات میں پیش رفت کی ہے۔ بھارتی عہدیداروں نے بتایا کہ مذاکرات کے نتیجے میں صورت حال کو معمول پر لایا جارہا ہے ،

نئی دہلی میںحکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ دونوں افواج نے اپنی تعداد کم کردی ہے لیکن اب بھی سپاہیوں ٹینکوں اور دیگر اسلحے کی بڑی مقدار سرحد پر موجودہے، ان کا کہنا تھا کہ کسی حد حالات ٹھیک ہوئے ہیں اور معاملات کو حل کرنے کے لیے اگلے چند روز میں مزید مذاکرات ہوں گے جس کے لیے ہفتے بھی لگ سکتے ہیں ،بھارت کے ایک اور عہدیدار کا کہنا تھا کہ چینی فوج چند مقامات پر واپس گئی ہے اور گاڑیاں بھی واپس ہوئی ہیں اس کے باوجود بھی فوج کی بڑی تعداد موجود ہے ، نئی دہلی میں

بھارتی حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ چین کی جانب سے تقریباً 80 سے 100 ٹینٹ نصب کردیے گئے ہیں جبکہ بھارت کی جانب سے بھی 60 خیمے لگائے گئے ہیں دوسری جانب چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ‘چین اپنی علاقائی خود مختاری کے تحفظ سمیت اپنے اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام قائم کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us