11

دو آدم خوربھائیوں کو 12 سال بعد رہا کر دیا گی


سرگودھا(این این آئی)قبروں سے لاشیں نکال کر کھانیوالے دو آدم خور دونون بھائیوں کو 12 سال بعد بھکر جیل سے رہا کر دیا گیا جن کو علاقہ میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے بھائی اور بھتیجے کے سپرد کر دیا گیا جو انہیں لاہور رشتہ داروں کے پاس منتقل کررہے ہیں۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر میں دو آدم خور بھائیوں کو عارف اور فرمان کو 12 سال جیل گذارنے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل بھکر سے رہا کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق بھکر کے علاقہ کے دو بھائیوں عارف عرف اپھل اور فرفان عرف پھاما نے 9سال قبل2011 میں قبر سے مردہ لڑکی کی نعش نکال کر اس کا سالن پکاتے ہوئے پکڑے گئے تو دو سال جیل گذارنے کے بعد رہائی پا کر

واپس آئے اور اگلے دو سال بعد 2013 کے دوران دوبارہ قبر سے نعش نکال کر دھڑ کھا گئے اور سر برآمدگی کے دوران پکڑے گئے۔جس پر ملزمان دونوں بھائیوں کے خلاف درج مقدمہ میں سرگودھا کی خصوصی عدالت نے دونوں ملزمان بھائیوں کو دس سال قید کی سزا کا حکم سنایا جن کی سزا پوری ہونے رہائی کے ساتھ ہی دوبارہ گرفتار کر کے تین ماہ کے لئے نظر بند کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ جیل بھکر سے

دونوں ملزمان کو سزا اور نظر بندی پوری کرنے پر رہائی کے بعد ان کے بھتیجے کامران اور بھائی انتظار کے حوالے کر دیا گیا۔جن کا کہنا ہے کہ علاقہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دونوں بھائیوں کو لاہور رشتہ داروں کے پاس منتقل کر دیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us