21 1

دپیکا پڈوکون کیا دھندا کرتی تھیں


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کارہ فرح خان کی فلم ’اوم شانتی اوم‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنےوالی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی اس پہلی فلم میں بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ دپیکا کی اس فلم کو اور اُنہیں بالی ووڈ میں 13 سال مکمل ہوگئے ہیں۔دپیکا کے مداح یہ جان کر ضرور حیران ہوگئے ہوں گے کہ آج کی سپر اسٹار اداکارہ 13سال قبل ایک بیک گراؤنڈ ماڈل کے طور پر فلموں میں کام کرتی تھیں۔دپیکا کی ایک پرانی تصویر منظر عام پر

آئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے، جس میں دپیکا پڈوکون ایک بیک گراؤنڈ ماڈل کے طور پر ریمپ پر واک کرتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ نامور اداکار فردین خان اُس تصویر میں ماڈلنگ کرتے نظر آرہے ہیں، یہ تصویر مبینہ طور پر 15 سالہ پرانے فیشن شو کی ہے۔تیرہ سال قبل ایک بیک گراؤنڈ ماڈل آج بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکاررنویر سنگھ کی اہلیہ ہیں۔ دپیکا

پڈوکون بالی ووڈ کی کئی فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں کاکٹیل، رام لیلا، چھپاک اور دیگر شامل ہیں۔اداکارہ کی نئی آنے والی فلموں میں ہدایت کار کبیر خان کی فلم ’ 83‘ ہے جس میں وہ اپنے شوہر اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، اس فلم میں رنویر سنگھ سابق بھارتی کرکٹر ’کپل دیو‘ کا کردار کریں گے جبکہ دپیکا اُن کی اہلیہ بنیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us