happy

دھرتی کے سپوت ایسے ہوتے ہیں زندگی دائو پر لگا کر سعودی شہری کی زندگی بچا لی گورنر مکہ کی طرف سے ملی انعامی رقم کس کو دینے کا اعلان کر دیا جان کر آپ کا بھی سیلوٹ کرنے کو جی چاہے گا


ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستانی محنت کش نے اپنی جان داؤ پر لگا کر سعودی شہری کی جان بچالی۔گوجرانوالہ کے شکیل احمد کو گورنر مکہ خالد بن فیصل السعود نے انعام اور اعزاز سے نوازا ہے۔مکہ ریجن میں سیلابی ریلا سعودی شہری کو گاڑی سمیت بہا

لیے جا رہا تھا،خوف کے عالم میں لوگ دور سے کھڑے یہ منظر دیکھ رہے تھے۔ایسے میں پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا شکیل احمد اپنا شاول لے کر منہ زور ریلے میں داخل ہو گیا اور اس نے ایک سعودی شہری کو بہنے سے بچا لیا۔باوجود اس کے کہ شکیل کو امدادی کارکنوں کی جانب سے روکا گیا تھا،وہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ریلے میں داخل ہوا اور ڈوبتے شہری کو کنارے تک لے آیا۔شکیل کی جرت اور انسان دوستی کے اعتراف میں گورنر مکہ مکرمہ کی طرف سے اعزاز اور انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔شکیل احمد کا کہنا ہے کہ وہ یہ انعامی رقم چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ میں جمع کرائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us