2

دہشت گردوں کا ناکے پر حملہ


اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیس چوکی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار موقع پر شہید ہو گئے جبکہ مسلح ملزمان با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ

ترنول کی حدود میں واقع 26 نمبر چوکی ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی محسن ظفر اور ہیڈ کانسٹیبل سجاد موقع پر ہی شہید ہو گئے،شہید ہونے والے دونوں پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی تھانہ ترنول میں تھی۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ترنول سے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور اس نے اطرف کی ناکہ بندی کردی ہے جبکہ اطلاع ہے کہ دونوں مسلح ملزمان راولپنڈی سے پشاور جانے والی طرف سے گزرے ہیں۔پولیس نے شہید ہونے والے دونوں پولیس اہلکاروں کی میتیں ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔دوسری طرف آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار نے پولیس چوکی پر فائرنگ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید کی سربراہی میں دواسپیشل

انوسٹی گیشن ٹیمیں تشکیل دی ہیں،دونوں اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیموں کی سربراہی بالترتیب ایس پی انوسٹی گیشن سید مصطفیٰ تنویراورایس پی صدر کریں گے جبکہ آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار خان نے ہدایت دی ہے کہ ملزمان کی فوری گرفتاری یقینی بنائی جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us