national

دیا میر بھاشا ڈیم کتنے عرصے میں تعمیر ہوجائے گا کون کو سی گاڑیوں کی خریداری پر ڈیوٹی بڑھائی جانے والی ہے حکومت نے منی بجٹ میں دھماکے دار اعلانات کر دیے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے 2018-19 کا منی بجٹ پیش کر دیاگیا ہے ۔ جس میں کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ کئی چیزوں میں صارفین کو ریلیف بھی فراہم کیا گیا ہے۔ اسی طرح بھاشا ڈیم کی تعمیر کی مدت کا بھی

اعلان کرد یاگیا ہے ۔ اسد عمر نے بجٹ تجاویزپیش کرتے ہوئے بھاشا ڈیم کے حوالے سے کہا کہ اسے چھ سالوں میں تعمیر کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق اسد عمر کا کہناتھا کہ کراچی کے انفراسٹرکچر کے منصوبوں کیلئے 50 ارب روپے رکھے گئے ہیں جبکہ مالی سال 2018 میں 661 ارب روپے ترقیاتی بجٹ تھا اور رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ 725 ارب روپے کر دیا گیاہے ۔وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ مہنگے فونز ، تمباکو اور 1800 سی سی سے زائد گاڑیوں پر ڈیوٹی 20 فیصد بڑھانے کی تجاویز ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us