7 8

راؤ انوار کا نور جہاں اور آصف علی زرداری سے کیا تعلق تھا


لاہور(ویب ڈیسک) راؤ انوار کی پولیس میں ملازمت کا جائزہ لیا جاۓ تو وہ 1981 میں ایس پی ہاربر کے پاس بطور کلرک بھرتی ہوا تھا، وہی ایس پی ہاربر جسے ایس پی کماڑی بھی کہا جاتا تھا. جبکہ 1982 میں راؤ انوار کی اے ایس آئی تعیناتی ہو چکی تھی.ساتھ اہلکار بتاتے

ہیں کہ راؤ انوار ترقی کاخواہشمند تھا. وہ اپنے راستے میں جائز اور نا جائز کو نہیں دیکھتا تھا، وہ مختلف تھانوں میں ڈیوٹی سر انجام دیتا رہا اور مختلف محکموں میں اپنے تبادلے بھی کرواتا رہا. اس طرح آہستہ آہستہ اس نے اہم شخصیات کیساتھ رابطے قائم کر لیے جن میں معروف

گلوکار نور جہاں بھی شامل ہیں.نور جہاں نے راؤ انوار کو منہ بولا بیٹا بنایا ہوا تھا، اپنی اس عادت کے سبب راو انوار نے غیر معمولی طور پر جلد ہی ترقی حاصل کی اور اے ایس آئی سب انسپیکٹر بناۓ جانے کیساتھ ہی اسے ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد تعینات کر دیا گیا.۔۔ ۔ راؤ انوار کے ساتھی افسران کے مطابق اس عرصے کے دوران (People Student Federation) سے تعلق رکھنے والے کچھ لڑکوں کی گرفتاری ہوئی، پپلز پارٹی کے دور حکومت میں ان لڑکوں کی

رہائی کے لیے آواز اٹھائی گئی. راؤ انوار اور حکومت میں معاملات چلتے رہے جسکے بعد راؤ انوار سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے منظور نظر ہو گئے. اسکے بعد تو جیسے راؤ انوار کے کیرئیر کو پر ہی لگ گئے.یہی وہ دور تھا جب حکومت میں شامل اہم شخصیات کیساتھ راؤ انوار کے رابطے قائم هوئے جسکے بعد اسنے ترقی کا سفر تیزی سے طے کیا.ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے فاروق دادا اور بانی متحدہ قومی موومنٹ کے بھتیجوں کی مقابلے میں موت کا الزام بھی راؤ انوار کے سر ہی آتا رہا. اس مقابلے کے بعد راؤ انوار کو ترقی ملتی رہی اور بدستور اچھے عہدوں تک جاپہنچا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us