22

رانا ثنااللہ کو نئی مصیبت نے آن گھیرا، دھماکے دا ر خبر


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سینئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کےخلاف 40کروڑ سے زائد کے اثاثوں کے کیس کی انکوائری کو انویسٹی گیشن میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ڈی جی نیب کی زیرصدارت اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اجلاس کے دوران کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے رانا ثنااللہ کے

مبینہ طور پرآمدن سے زائد 40کروڑ اثاثوں پربریفنگ دی جس کے بعد اس معاملے پر انکوائری کو انویسٹی گیشن میں بدلنےکا فیصلہ کر لیا گیا۔ جبکہ نیب نے رانا ثنا اللہ او ر ان کے اہل خانہ کے نام پر مزید اثاثہ جات کی موجودگی کے بھی امکانات ظاہرکیے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu