36 2

رانا ثنا اللہ کے ڈیرے کی تجاوزات مسمار


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سمن آباد میں مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر قانون و ممبر قومی اسمبلی رانا ثنا ء اللہ کے ڈیرے کیخلاف انتظامیہ نے آپریشن کیا، تجاوزات مسمار کردی گئیں ، کوریا والا پل پرواقع لیگی رہنما رانا ثنا ء

اللہ خان کے ڈیرے کے سامنے تجاوزات کے خاتمے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے ہیوی مشینری کے ساتھ آپریشن کیا اور ڈیرے کے سامنے گرین بیلٹ کی جگہ پر غیر قانونی طور پر تعمیر کردہ ٹف ٹائل کو اکھاڑ دیا جبکہ ہیوی مشینری کی مدد سے آہنی جنگلوں سمیت بختہ تجاوزات بھی مسمار کر دی ئیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری کا کہنا تھا کہ سرکاری کی جگہ پر کسی کو بھی قبضہ جمانے کا اختیار نہیں دیا جائے گا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us