7 2

راولپنڈی کے داخلی راستوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ


راولپنڈی (این این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث راولپنڈی کے راول ٹاؤن اور کینٹ کے بعض علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔کینٹ اور راول ٹاؤن کے متعدد علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کر لی گئی،متعلقہ علاقوں کے داخلی راستوں کو مکمل بند کیا جائے گا،پولیس کا گشت بڑھایا جائے گا،ارکیٹیں بند کی جائینگی،دودھ دہی،کیمسٹ۔ کی دکانیں کھولی جا سکیں گی، لاک ڈاؤن کے علاقوں میں عملدرآمد کیلئے ڈپٹی کمشنر اور سی پی او انتظامات

سنبھالیں گے،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی جامع پلان تیار کر لیا گیا،محلہ کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں،متعلقہ اے سی،ٹائیگر فورس،پٹواریوں سے کام لیا جائے گا،کسی بھی علاقے میں راشن کی ممکنہ قلت کو دور کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی،راول ٹاؤن میں صادق آباد، ڈھوک پراچہ،ڈھوک کشمیریاں،ڈھوک کالا خان،قیوم آباد میں لاک ڈاؤن ہو گا،کری روڈ، ڈھوک علی اکبر،مجسٹریٹ کالونی،آفندی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن کے اے اور سی بلاک بھی شامل ہیں،راولپنڈی کینٹ کے علاقوں میں ڈھیری حسن آباد،ٹاہلی موری،غوثیہ چوک،ٹینچ بھاٹہ علامہ اقبال کالونی اور کچھ دیگر علاقے شامل ہیں، ضلعی انتظامیہ کے مطابق سلیکٹڈ لاک ڈاؤن ان علاقوں میں کیا جائے گا جہاں کورونا مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث راولپنڈی کے راول ٹاؤن اور

کینٹ کے بعض علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔کینٹ اور راول ٹاؤن کے متعدد علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کر لی گئی،متعلقہ علاقوں کے داخلی راستوں کو مکمل بند کیا جائے گا،پولیس کا گشت بڑھایا جائے گا،ارکیٹیں بند کی جائینگی،دودھ دہی،کیمسٹ۔ کی دکانیں کھولی جا سکیں گی،لاک ڈاؤن کے علاقوں میں عملدرآمد کیلئے ڈپٹی کمشنر اور سی پی او انتظامات سنبھالیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu