13

راکھی ساونت نے بگ باس چھوڑنے کے کتنے پیسے لیے


ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارت کے معروف رئیلٹی شو ’ بگ باس سیزن 14‘ کو بھارتی اداکارہ روبینہ نے جیت لیاہے لیکن شو میں دلچسپ صورتحال اس وقت دیکھنے کو ملی جب سکینڈل کوئن راکھی ساونت نے پیسے لے کر خود کو فائنلز کی دوڑ میں سے الگ کر لیا اور شو چھوڑ دیا ۔تفصیلات کے مطابق بگ باس سیزن 14 کا گزشتہ روز فائنل ہوا جس میں راکھی ساونت سمیت پانچ امیدوار پہنچے

جن میں گلوکار راہول ویدیا ، اداکارہ روبینہ دیلائک ، ایلے گونی ، نکی تمبولی اور راکھی ساونت شامل تھیں ، فائنلز کے نتائج کے اعلان سے قبل بالی ووڈ اداکار ” رتیش دیشمک “ گھر میں داخل ہوئے اور انہوں نے چہرے پر سہرا باند رکھا تھا ، جب سلمان خان نے ان کی آمد کا اعلان کیا تو گھر میں موجود راکھی ساونت سمجھی کہ شائد ان کے شوہر ’ دیشمک‘ آ رہے ہیں اور وہ بے حد خوش ہو گئیں ، سلمان خان نے بھی ڈبل گیم کی اور رتیش دیشمک کو سہرا پہنا کر گھر میں داخل کر دیا لیکن جب

سہرا اٹھا تو راکھی ساونت کے ارماں ’آنسوؤں ‘ میں بہہ گئے ،رتیش دیشمک نے اندر آکر مزہ کرنے کے بعد فائنل پانچ میں پہنچنے والی راکھی ساونت کو 14 لاکھ بھارتی روپے لینے اور فوری شوچھوڑتے ہوئے فائنلز کی دوڑ سے باہر ہونے پیشکش کی جسے اداکارہ نے قبول کر لیا اور پیسے لینے کے بعد شو چھوڑ کر چلی گئیں ۔ اس طرح وہ فائنل سے قبل پیسے لیکر شو چھوڑنے والی پہلی امیدوار بن گئی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us