30 2

رمضان شوگر ملز میں کام کرنے کے لیے جن بھارتیوں کو ویزے جاری کیے گئے ان پر کیا درج تھ


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء خرم نواز گنڈا پور کا کہنا ہے کہ رمضان شوگر ملز میں جو انڈینز کام کررہے تھے انہیں ہم نے پکڑا ہے، ہم نے اسکی کاپیاں دی ہیں، جن انڈینز کو ویزے دئیے گئے ہیں اس میں ماڈل ٹاؤن میں موجود حمزہ شہباز کے گھر کا ایڈریس درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈاپور نے پی جے میر کے ساتھ

انکے یوٹیوب چینل پر گفتگو میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جن انڈینز کو ویزے دئیے گئے ہیں اس میں ماڈل ٹاؤن میں موجود حمزہ شہباز کے گھر کا ایڈریس درج ہے۔میرا سوال یہ ہے جن انڈینز کو ویزے دئیے گئے وہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کیوں سفر کرتے رہے؟ وہ کراچی کیوں جاتے رہے؟ یہ ویزا تمام پاکستان کیلئے تھا کہ جہاں چاہیں چلے جائیں۔خرم نواز گنڈا پور نے مزید کہا کہ

حدتو یہ تھی کہ ان لوگوں کو ہر قسم کی کسٹم چیکنگ سے بھی مستثنیٰ قرار دیدیا گیا جس پر پی جے میر نے حیرت کا اظہار کیا۔۔ اس پر خرم نواز نے کہا کہ ہمارے پاس ڈاکومنٹس ہیں، ہم انہیں چیلنج کرتے ہیں۔انہوں نے ہمیں چیلنج کیا گیا تھا کہ ہم آپکو عدالت لیکرجائیں گے تب تو یہ اقتدار میں تھے۔ ہم نے انہیں کہا تھا کہ ہم آپکے چیلنج کو قبول کرتے ہیں۔ہمارے پاس ریکارڈ ہیں، ہم آپکو نام ، ویزا نمبر بتادیتے ہیں تو دہلی ایمبیسی نے ایشو کئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us