3

روس اور امریکا آمنے سامنے آگئے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس اور امریکا آمنے سامنے آگئے۔ روسی لڑاکا طیاروں نے امریکی جہاز کو بحیرۂ روم میں روک لیا۔ امریکی بحریہ نے ویڈیو اور تصاویر جاری کی ہیں جس میں دکھایا گیا ہے کہ دو مکمل طور پر مسلح روسی ایس یو -35 فلانکر ای لڑاکا طیارے نے مشرقی بحیرہ

روم میں اپنےپوسیڈن میری ٹائم پیٹرول طیارہP-8A کو فضا میں روکا، امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ35s نے65 منٹ تکP-8A کے دونوں طرف روکے رکھا، جو ایک نہایت غیر ذمہ داران رویہ ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی بحریہ کےحکام کا کہنا ہے کہ امریکی بحری جہاز کا بحیرۂ روم کے مشرق میں داخلہ غیر محفوظ تھا۔روسی بحری حکام کے مطابق بحیرۂ

روم پر پرواز کے دوران امریکا اور روس کے طیارے آمنے سامنے آ گئے تھے،روسی لڑاکا طیاروں نے امریکی طیارے کو گھیر کر پیچھے ہٹا دیا۔گزشتہ روز بحیرۂ روم میں امریکی جہاز کو روکنے کا یہ 2 ماہ میں تیسرا واقعہ ہے، اس سے قبل اپریل میں دو اس طرح کے واقعات سامنے آئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us