work 1 103

روس یا ہم !دونوں میں سے کسی ایک کوچن لو امریکہ نے آخر کار دوٹوک بات کہہ ڈالی


واشنگٹن(آئی این پی/شِنہوا)امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے ترکی کورو س سے ایس ۔400فضائی دفاعی نظام خریدنے پروارننگ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ترکی کو اب لازمی انتخاب کرنا چاہیے کہ کیا وہ دنیا کی تاریخ میں ایک کامیاب فوجی اتحاد کا انتہائی اہم شراکت دار رہنا چاہتا ہے یا وہ ایسے فیصلے کرکے اپنی شراکت داری کو خطرے میں ڈالنا چاہتا ہے

جس کا مطلب ہمارے اتحاد کی اہمیت کو کم تصور کرنا ہے۔امریکی نائب صدر نے ان خیالات کا اظہار نیٹو کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا یہ ردعمل ترکی کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ جس میں ترکی نے کہا تھا کہ وہ روس کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پرقائم ہے۔ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ روس کے ساتھ ایس ۔400کا معاہدہ ہے اور ہم اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے روس کے ساتھ تعلقات کو کم دوسروں کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں متبادل کے طور پر نہیں دیکھ رہے مغر ب ہو یا روس کوئی بھی ہمیں ان دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنے کے لیے نہیں کہہ سکتا یاد رہے کہ دسمبر 2017میں ترکی نے روس کے ساتھ ایس ۔400زمین سے فضاءتک مارک کرنے والے میزائل سسٹم کا سودا کیا تھا۔روس اس کی پہلی کھیپ 2019کے آخر تک ترکی کے حوالے کردے گا۔اس کے ترکی امریکہ سے 100ایف۔35جنگی طیارے خریدنے کا بھی پروگرام بنا رہا ہے۔جس کے لیے ترکی کے پائلٹ امریکہ میں تربیت حاصل کررہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us