work 1 50

روہت شرما نے ایک سنچری بنا کر تین تین ریکارڈ توڑ ڈالے


برمنگھم(آئی این پی)بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 26 سنچریاں بنانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے والے دنیا کے چھٹے بلے باز ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا، اس کے علاوہ مارک وا اور اتاپتو کو زیادہ رنزوں کی

فہرست میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔روہت شرما نے منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں سنچری بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا، شرما نے 207 اننگز میں 26 سنچریاں بنا کر ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر دنیا کا تیسرا بلے باز ہونے کا اعزاز پا لیا، ٹنڈولکر نے 247 اننگز میں کارنامہ انجام دیا تھا، تیز ترین 26 سنچریوں کا عالمی ریکارڈ ہاشم آملہ کے پاس ہے جنہوں نے 154 اننگز میں سنگ میل عبور کیا تھا، کوہلی 166 اننگز میں اعزاز حاصل کر کے دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے سنگاکارا، کرس گیل اور اے بی ڈی ویلیئرز کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا جنہوں نے یکساں 25 سنچریاں بنا رکھی تھیں، روہت شرما زیادہ سنچریوں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گئے ہیں، ٹنڈولکر 49 سنچریاں بنا کر پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ مارک وا اور اتاپتو کو زیادہ رنزوں کی فہرست میں بھی پیچھے چھوڑ دیا، مارک وا نے 8500 اور اتاپتو نے 8529 رنز بنا رکھے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us