9 1

رپورٹ کابینہ کی منظوری کے بعد پبلک کردی جائے گی


اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چار وزراء کی رپورٹ پر ندیم بابر اور سیکریٹری پٹرولیم کو عہدوں سے ہٹایا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم امور سے متعلق اپنے دست راست ندیم بابر کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر

ندیم بابر کو عہدے سے ہٹایا گیا، انہیں 4 وزراء کی تحقیقاتی کمیٹی نے ذمے دار قرار دیا تھا۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم بحران پر بننے والے کمیشن کی رپورٹ کابینہ میں پیش ہوئی تو وزیراعظم عمران خان نے فوری کارروائی کرنے کے بجائے مزید تحقیقات کیلئے 4 وفاقی وزراء کی

کمیٹی تشکیل دی تھی۔اس کمیٹی میں وفاقی وزیر اسد عمر، شفقت محمود، شیریں مزاری اور اعظم سواتی شامل تھے۔ذرائع کے مطابق چاروں وزراء نے پٹرولیم بحران پر الگ الگ رپورٹس تیار کیں، ان میں ندیم بابر اور سیکریٹری پٹرولیم کو ذمے دار قرار دیا گیا۔ذرائع کے مطابق

چاروں وفاقی وزراء کی مجموعی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو آئندہ ہفتے (پیر) کو پیش کردی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی وفاقی وزراء کی کمیٹی کی رپورٹ کابینہ کی منظوری کے بعد پبلک کردی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us