رکن قومی اسمبلی کے گھر پر راکٹ حملہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 40 گل داد خان کے گھر پر راکٹ حملہ ہوا ۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقعہ گزشتہ رات 12 بجے تحصیل خارکے علاقے شنڈئی موڑ باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کے قریب پیش آیا۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حملے سے ان کے رہائش

گاہ کے مین گیٹ کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔تاہم حملے میں وہ اور ان کے خاندان محفوظ رہیں۔رکن قومی اسمبلی گل داد خان نے راکٹ فائر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب خیریت سے ہیں فاٹا مرجر کے بعدچونکہ علاقے کے عوام تعمیر و ترقی کے دور میں شامل ہو چکیں ہیں،اس لئے ترقی کے دشمن عناصر نہیں

چاہتے کہ علاقے کے عوام ترقی کریں انہیں تعلیم،صحت اور روزگار کے مواقع مل سکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ علاقے کے ترقی کا پہیہ اسی طرح چلتا رہے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu