18

ریاض کے قریب آئل ریفائنری پر دہشت گرد حملہ


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سعودی دارالحکومت ریاض کے قریب آئل ریفائنری پر دہشت گرد حملہ۔ خلیجی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے قریب واقع ایک آئل ریفائنری کو جمعہ کے روز دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔

سعودی حکومت کے ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز ڈرون کے ذریعے کیے گئے حملے کے بعد آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی، تاہ حملے میں کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔مزید بتایا گیا ہے کہ حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر جلد ہی قابو پا لیا گیا تھا، جبکہ اس دوران آئل سپلائی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئی۔ سعودی حکومت کی جانب سے حملے کو بزدلانہ عمل قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران یمن کے حوثی

باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے مختلف مقامات کو بمبار ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوششوں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس صورتحال میں سعودی عرب نے عالمی برادری سے حوثیوں کیخلاف عملی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us