31

ریحام خان نے نعوذ باللہ کیا کہہ ڈالا؟ پورا ملک غصے سے آگ بگولہ


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ریحام خان کا کہنا ہے کہ جو قرآن مجدا میں ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہوتے ہیں، میں اس بات کو نہیں مانتی اور نہ آپ کی بات سے اتفا ق کرتی ہوں، وقار ذکا کو جواب ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ نےمعروف اینکر وقار ذکا کے پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام میں ریحام خان نے انتہائی متنازعہ باتیں کہیں ۔ وقار ذکاء نے

خاتون صحافی ریحام خان کو یوٹیوب پر اپنے پروگرام میں بلاکر سخت سوالات کیے جس کے جواب میں ریحام خان نے نماز کا بہانہ بنا کر کھسکنے میں ہی عافیت جانی۔قصہ کچھ یوں ہے کہ وقار ذکاء نے یوٹیوب پر اپنے پروگرام’معافی مانگو’ میں ریحام کو انٹرویو کیلئے دعوت دی اور سخت سوالات کیے، وقار ذکاء نے پروگرام کے شروع میں ہی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام بچے نہ دیکھیں۔وقار ذکاء نے ریحام خان سے ان کی کتاب میں عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق واقعات کے بارے میں سوالات پوچھے۔وقار ذکاء نے سخت لہجے میں قرآن اور احادیث کے حوالے دیتے ہوئے ریحام سے سوال کیا کہ دین اسلام کی تعلیمات ہیں کہ میاں

بیوی ایک دوسرے کا لباس ہیں، ایک دوسرے کا راز دل میں رکھو، اگر آج تم کسی کا راز رکھو گے تو کل اللہ تمارے راز رکھے گا ، کیا جو کچھ آپ نے اپنی کتاب میں لکھا آپ کو اس پر کسی قسم کا افسوس ہے؟۔ریحام خان نے ان کے سوالات کے جوابات میں کہا کہ میں آپ کے نقطہ نظر سے اتفاق نہیں کرتی اور سوال کا جواب دینے کی بجائے کہا کہ میری سوچ یہی ہے کہ دین کا لبادہ اوڑھ کر جو شخص خلوت میں ایسے کام کرتا ہو جو دین کے خلاف ہیں تو انہیں منظرعام پر لانا چاہیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us