ریحام خان کے عمران خان پر ’’جنسی قوت‘‘ کم ہونے کے الزامات کے بعد حسن نثار بھی میدان میں آگئے


لاہور (ویب ڈیسک) بی بی عمران خان کا نہ سہی اپنا ہی خیال کرلو، کچھ تو اپنے وقار کا خیال رکھو۔ حسن نثار کا ریحام خان کے وقار ذکا کے ساتھ انٹرویو اور عمران خان سے متعلق بیہودہ زبان استعمال کرنے پر تبصرہ۔ حسن نثار نے وقار ذکا ء کے شومیں ریحام خان کے وقار ذکاء کے ساتھ انٹرویو اور ریحام خان کی

بیہودہ زبان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ریحام خان کو تھوڑا اپنے وقار کا خیال کرلینا چاہئے تھا۔ جیسے ملنے کے آداب ہوتے ہیں ویسے ہی بچھڑنے کے آداب ہوتے ہیں،رشتوں کو خوبصورت موڑ دیکر چھوڑنا اچھا ہوتا ہے۔ اس موقع پر حسن نثار نے اپنی پہلی بیوی سے تعلقات اور طلاق کا بھی حوالہ دیا اور کہا کہ جب پہلی بیوی اور میرے درمیان طلاق ہوئی تو میری سابقہ بیوی اور انکی فیملی کی طرف سے مجھ پر الزامات لگائے گئے ، میری بہنوں نے مجھے کہا کہ انہی جواب دو لیکن میں نے جواب نہیں دیا اور میں نے کہا کہ میں اسکے خلاف کچھ نہیں بولوں

گا کیونکہ میں نے اسکے ساتھ لمبا عرصہ گزارا ہے۔ حسن نثار کا مزید کہنا تھا کہ یہ انتہائی ناگوار، ناپسندیدہ ہے اور یہ اچھا نہیں لگتا۔ اس قسم کی باتوں نے ریحام خان کی عزت اور وقار میں پہلے اضافہ کیا ہے اور نہ آئندہ ہوگا۔ اس سے زیادہ میں کچھ نہیں کہنا چاہتا کیونکہ میری بہنیں، بیٹیاں بھی پروگرام دیکھ رہی ہوتی ہیں اور یہ انکی تربیت کو متاثر کرتی ہے۔ آخر میں حسن نثار نے ریحام خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ربی بی عمران خان کا نہ سہی اپنا ہی خیال کرلو، یہ آپکے لئے ، آپکے وقار کیلئے ہی بہتر ہوگا۔ باقی آپکی مرضی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us