1 2

ریسٹورنٹ و ہوٹل انڈسٹری سے وابستہ افراد کیلئے خوشخبری


اسلام آباد(آن لائن) حکومت کا عید سے قبل گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلز نہ کھولنے کا فیصلہ آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوٹلز اور گیسٹ ہاوسز کھولنے کے حوالے سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے آل پاکستان گیسٹ ہاؤسز اور ٹور ازم ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، زلفی بخاری نے اس موقع پر کہا کہ عید الاضحیٰ سے قبل گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلز نہیں کھولے جا سکتے۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ صوبوں کی مشاورت سے سیاحتی مقامات سے

متعلق ایس او پیز تیار کر لی ہیں، عید الاضحیٰ کے بعد کروناکی صورت حال کا جائزہ لیں گے، حالات بہتر ہوئے تو اگست میں ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کھولے جائیں گے۔ بات کرتے ہوئے معاون خصوصی کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ہم سیاحتی شعبوں میں سرمایہ کاروں کی قومی خدمات کو ہم سراہتے ہیں، متاثرہ ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے مالکان کو بلا سود قرضوں پر مشاورت ہوگی, زلفی بخاری نے اس معاملے پر اسٹیٹ بینک سے مشاورت کرنے کا بھی عندیہ دیا ہے۔خیال رہے کہ دوسری جانب خیبرپختونخواہ حکومت نے عید کے بعد سیاحتی مقامات کھولنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ 4 ماہ قبل کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے

ملک بھر کے سیاحتی مقامات کو بند کر دیا گیا تھا۔ لیکن اب خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے ان کو کھولنے پر غور شرور کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کے پی کے کے وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ عیدالاضحی کے بعد وفاق سے مشاورت کرکے سیاحت کا شعبہ کھولنے کیلئے کام جاری ہے، مشکل صورتحال کے باوجود صوبے میں ترقی کا سفر جاری رہے گا۔بات کرتے ہوئے ان کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے،معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے ایک جامع حکمت عملی کے تحت نتیجہ خیز اقدامات اْٹھارہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu