5

زائد المعیاد ویزے کی از سر نو توسیع کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع


ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں زائد المعیاد ویزے کی از سر نو توسیع کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ،۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ جن افراد کے ویزے، ایمریٹس آئی ڈی اور انٹری پرمٹ کی مدت ختم ہو گئی ہے انھیں اس مدت میں مزید توسیع مل سکے گی۔

متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وجہ سے عائد پابندیوں میں نرمی پیدا کر کے ویزوں میں توسیع سے متعلق درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کیا ۔ایسے افراد جن کے ویزے اور ایمریٹس آئی ڈی کارڈ مارچ اور اپریل میںزائد المعیاد ہونے کی وجہ سے غیر قانونی ہو گئے تھے وہ اتوار12 جولائی سے از سر نو

اجرا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں،ایسے افراد جن کے ویزے اور کارڈ مئی میں غیر قانونی ہو گئے ہیں وہ 11 اگست سے درخواست دے سکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu