2 14

زائرین کے فرمائشوں نے انتظامیہ کے بھی ہوش اڑا کر رکھ دیئے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں قرنطینہ میں مقیم زائرین کے فرمائشوں نے انتظامیہ کے بھی ہوش اڑا کر رکھ دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق نئی فرمائشوں میں منظر آرہی ہیں ، 16زائرین نے عجیب فرمائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیویوں کو ساتھ رکھنا چاہتے ہیں ، حکومت انہیں ہمیں ساتھ رکھنے کی اجازت دے ۔ جبکہ دیگر زائرین کی انوکھی فرمائشوں نے انتظامیہ بھی حیران و پریشان کر دیا ہے ،کچھ زائرین کا کہنا ہے کہ ہمارا یہاں وقت گزارنا مشکل ہے وقت گزاری کیلئے ہمیں لڈو فراہم کی جائے جبکہ دیگر نے کہا ہے کہ ہمیں کیرم سمیت گرم بستر فراہم کیے جائیں ۔ جبکہ کچھ فرمائشی زائرین نے سفید روٹی کھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us