11 4

زخم بھرنا ، اندرونی چوٹ کو آرام آسٹریلوی ماہرین نے ہلدی کے بے شمار فوائد بتا دئیے


کراچی(این این آئی)ایشائی ممالک میں کھانوں میں متواتر استعمال کی جانے والی ہلدی کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں جن میں جوڑوں خصوصا گھٹنوں کے درد کا علاج موجود ہے ۔قدرتی جراثیم کش ہلدی کو کئی طرح سے اور متعدد نتائج حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جِلدی بیماری ، زخم کو بھرنا اور اندرونی چوٹ کو آرام پہنچانا مطلوب ہو تو گھروں میں صدیوں سے ہلدی ہی کا استعمال کیا جاتا ہے

جس کے شرطیہ مثبت نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ہلدی نا صرف قدرتی اینٹی سیپٹک ہے بلکہ یہ قدرتی طور پر اینٹی انفلامینٹری خصوصیات کی بھی حامل ہے ، اس کے استعمال سے سوجن میں کمی واقع ہوتی ہے اور سوجن کے نتیجے میں بننے والے کینسر کے خدشات بھی کم ہو تے ہیں ، ہلدی جوڑوں کے درد یعنی آرتھٹرائیٹس اور اوسٹیوپراسیس میں بھی نہایت معاون ثابت ہوتی ہے ۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف تسمانیا میں جوڑوں کے درد میں مبتلا 70 رضاکاروں پر ایک تحقیق کی گئی جس میں 35 رضاکاروں کو ہلدی کے کیپسول اور باقی 35 افراد کو درد کو کم کرنے والی دوا پین کلر دی گئی۔جرنل اینلز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہونے والے تحقیق کے نتائج کے مطابق جن رضاکاروں کو ہلدی کے کیپسول دیئے گئے تھے ان کے جوڑوں میں پین کلر لینے والے افراد کے مقابلے میں درد کم تھا ۔جرنل آف میڈیسینل فوڈ میں شائع ہونے والی ایک اور تحقیق کے

مطابق ہلدی جوڑوں کے درد اوسٹیو پراسیس میں واضح کمی لا کر بہترین نتائج فراہم کرتی ہے ۔ہلدی کو کئی طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے ، ہلدی کی چائے یا اسے دودھ میں پکا کر بھی پیا جا سکتا ہے ۔روزانہ کی بنیاد پر اپنی غذا میں اسے بطور مسالہ شامل کر کے بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔مارکیٹ میں ہلدی کے کیپسول بھی دستیاب ہوتے ہیں ، ان کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے ۔ہلدی کے کیپسول کا بطور سپلیمنٹس استعمال سے قبل اپنے معالج سے اس سے متعلق مشورہ ضرور کر لیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu