12 1

زرتاج گل نے کس پر طنز کے نشتر چلا دیے ؟


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے اس ملک کو کتنا کچھ دیا ہے اس کا حساب ضرور ہوگا،سیاست دان ہمیشہ الیکشن جیتنے کی سوچتا ہے، ماضی میں بھارت دریا پر بند باندھ رہا تھا اور یہ ساڑھیاں اور آم کے تحفے بھیج رہے تھے سندھ حکومت اور ان کے چیئرمین بلاول تو تھر میں بھوک سےبچوں کی اموات کو مانتے ہی نہیں ۔
وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ایرڈ ایگریکلچر

یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے اس ملک کو کتنا کچھ دیا ہے اس کا حساب ضرور ہوگا،سیاست دان ہمیشہ الیکشن جیتنے کی سوچتا ہے، ماضی میں بھارت دریا پر بند باندھ رہا تھا اور یہ ساڑھیاں اور آم کے تحفے بھیج رہے تھے سندھ حکومت اور ان کے چیئرمین بلاول تھر میں بھوک سے بچوں کی اموات کو مانتے ہی نہیں ہیں،تھر اور بلوچستان میں مسلسل خشک سالی ہے،تھر کے مسائل کو حل کرنے پر کسی نے نظر نہیں ڈالی، یہ ایک دن کا معاملہ نہیں اسے ایک وقت لگا ہے، پانچ نئے ڈیم کا افتتاح کر رہے ہیں تاہم مذاق بنایا گیا،حکومت بلوچستان کے لیے آسٹریلوی حکومت کے ساتھ مل کر منصوبے بنا رہی ہے،ملکی ریسرچر ادارے کوئی ہائی برڈ بیج کیوں نہیں بنا سکی بیجوں کا مسئلہ آ رہا ہے، ہمارے پاس بیج موسمیاتی تبدیلی برداشت نہیں کر پارہا،موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو بہت خطرہ ہے تاہم اس میں پاکستان کا کوئی قصور نہیں ہے،ترقی یافتہممالک کی بنا پر دنیا میں موسمیاتی تبدیلی آئی موسمیاتی تبدیلی کیا چیز ہے ماضی میں کسی نے نہیں سوچا تک نہیں تاہم وزیراعظم عمران خان نے موسمیاتی تبدیلی کو سمجھا،ملک میں آج بھی انگریز کا فارسٹ ایکٹ چل رہا ہے،ماضی کی حکومتوں نے

لکڑی چوری کی سرپرستی کی،ملک میں آج جنگلات 4 فیصد پر آگئی ہے،کراچی میں لوگ ہیٹ ویو سے مرے ہیں، وزیر اعظم کو 31 ہزار ارب کے قرض کو اتارنا ہے،اداروں کو گروی رکھ کر ماضی کی حکومتوں نے قرضہ لیے،324 ملین پودے لگا چکے ہیں، بلین ٹری سونامی پوری کرلیں گے،ماضی میں تعلیم یافتہ افراد سے بات نہیں کی گئی، میری وزارت تعلیمی اداروں سے رابطہ میں رہنے کی کوشش کرتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us