14 8

زرتاج گل کی طبیعت اچانک خراب


اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور وفاقی وزیرزرتاج گل کو مریم نواز کی نیب کورٹ پیشی کے حوالے سے گفتگو کرنے کے لیے

دعوت دی گئی تھی۔پروگرام میں کورونا کی حالیہ لہر اور نیب کے موضوع پر گفتگو کی جا رہی تھی کہ وفاقی وزیر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔پروگرام میں ن لیگ کے

راہنما ڈاکٹر طارق فضل بھی شریک گفتگو تھے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں کرونا کی بڑھتی لہر پر وفاقی وزیر زرتاج گل نے بات کرتے ہوئے کہاکہ

حکومت اپنے تئیں کوشش کررہی ہے اور لاک ڈائون میں بھی مزید سختیاں کی جا رہی ہیں تاہم یہ لوگوں کی اپنی ذمہ داری بھی ہے کہ وہ احتیاط کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us