زیر علاج کورونا مریض کی ساتھی مریضہ سے زیادتی کی کوشش


نئی دہلی(ویب ڈیسک) قرنطینہ سینٹر میں زیر علاج کورونا کےمریض نوجوان نے ساتھی مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی میں پیش آیا جہاں کورونا وائرس میں مبتلا 14 سالہ لڑکی کو چتر پور کے قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا تھا اور اسے وہاں کورونا کے ہی مریض نے اپنے

دوست کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق چند روز قبل یہ واقعہ رات کے اوقات میں اس وقت پیش آیا جب لڑکی واش روم گئی تو اس دوران اسی قرنطینہ سینٹر میں زیر علاج 19 سالہ نوجوان نے اپنے ساتھی کے ساتھ اسے واش روم میں زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔پولیس کا بتانا ہےکہ کورونا کے مریض ملزم اور متاثرہ لڑکی کو قرنطینہ سینٹر میں ایک ہی جگہ ان کے رشتے داروں کے ساتھ رکھا گیا تھا اور واقعہ کے بعد لڑکی نے اپنے رشتے دار کو اس بارے میں آگاہ کیا۔پولیس کے مطابق لڑکی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک نوجوان نے اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جب کہ اس کا ساتھی موبائل فون سے اس واقعے کی

ویڈیو بنارہا تھا۔پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکی کے بیان کی روشنی میں مقدمہ درج کرکے دونوں نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu