2 1

سابق آئی جی شعیب دستگیر صورتحال سے واقف تھے لکھا ہوا خط منظر عام پر آگیا


لاہور( آن لائن )لاہورسیالکوٹ موٹروے پرواقعے نے جہاں موٹروے پر سکیورٹی کی صورتحال پر سوالات اٹھائے وہیں اب ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ سابق آئی جی پنجاب کا موٹروے پر سیکیورٹی کیلئے خط منظرعام پرآگیا ہے۔ شعیب دستگیر نے سیکیورٹی کیلئے 28 جولائی کوخط لکھا تھا۔لیکن 2 ماہ کے بعد بھی موٹروے پر پولیس تعینات نہ ہوسکی، وفاقی سیکریٹری مواصلات نے آئی جی کے خط پر کوئی ایکشن نہیں لیا تھا۔اس سے واضح ہے کہ سابق آئی جی پنجاب موٹروے پر

سیکیورٹی صوتحال سے واقف تھے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے سیکیورٹی کے لیے خط بھی لکھا لیکن وفاقی سیکریٹری مواصلات نے آئی جی کے خط پر کوئی ایکشن نہ لیا،جس کے نتیجے میں دو روز قبل خاتون کے ساتھ ایک واقعہ پیش آیا۔سیکیورٹی نہ ہونے کی وجہ سے خاتون موٹروے پرعصمت دری کا شکار بن گئی۔گذشتہ

رات بھی موٹروے پر ڈکیتی کا ایک واقعہ پیش آیا تھا۔لاہور اسلام آباد موٹروے پر ڈاکوں نے ناکہ لگا کر کئی مسافروں کو لوٹ لیا تھا۔ یہ واقعہ شیخوپورہ سے 3 کلومیٹر دور پیش آیا جہاں ڈاکوں نے سڑک پر درخت گرا کر اسے بلاک کیا ہوا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us