43 1

سابق خاتون اول کلثوم نواز کی آج دوسری برسی


لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی دوسری برسی آج منائی جائے گی ۔ اس دن کی مناسبت سے جاتی امراء رائے ونڈ میں برسی کی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔ جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ نواز شریف اور ان کے صاحبزادے لندن میں محدود پیمانے پر برسی کی تقریب کا اہتمام کریںگے ۔ علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بھی ملک کے مختلف مقامات پر ٍکلثوم نواز کی برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی تقریبات

 

کا اہتمام کیا جائے گا۔ رکن قومی اسمبلی و لاہور خواتین ونگ کی صدر شائستہ پرویز ملک کی سربراہی میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں برسی کی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما شرکت کریں گے اس موقع پر مرحومہ کی روح کا ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا بھی کی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us