2

سابق فرانسیسی وزیراعظم سمیت 6 افراد کو سخت سزا


پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کی جانب سے 1994 میں پاکستان اور سعودی عرب کو اسلحہ ڈیل میں لاکھوں یورو کی کک بیکس لینے پر 3 فرانسیسی عہدیداروں سمیت 6 افراد کو دو سے پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کو 1992 میں نواز شریف دور حکومت میں فرانس سے تین نئی آبدوزیں خریدنے کی اجازت ملی تھی جس کے بعد 1994 میں بینظیر بھٹو شہید کے دور میں دونوں ملکوں کے درمیان یہ معاہدہ طے پایا، بعد میں اس معاہدے کے نتیجے میں فرانسیسی وزیراعظم اور دیگر 5 افراد پر کک بیکس کا الزام عائد کیا گیا۔اس وقت کے فرانسیسی وزیراعظم اور دیگر کے خلاف 1997 میں اس معاہدے میں

کک بیکس لینے کی تحقیقات کا آغاز ہوا ، فرانسیسی وزیاعظم پر الزا م تھا کہ انہوں نے کک بیکس کے اس اس پیسے کو 1995 کے الیکشن مہم میں فنڈنگ کیلئے استعمال کیا تھا۔پاکستان میں اس معاملے اسکینڈل میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹوشہید سمیت کئی اہم شخصیات کا نام سامنے آیا تھا جبکہ اس وقت کے پاک نیوی کے چیف ایڈمرل منصور الحق کو عہدے سے برطرفی کا سامنا بھی کرنا پڑا، منصور الحق کو بعد میں امریکہ رہائش پزیر ہوگئے جہاں انہیں 2001 میں اسی کیس کے حوالےسے گرفتار کیا گیا، پرویز مشرف نے ان سے بعد از ریٹائرمنٹ مراعات واپس لیں ، بعد ازاں انہوں نے نیب کے ساتھ پلی بارگین کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی

اے ایف پی کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں اس کیس پر دوبارہ تحقیقات کا آغاز ہوا جس کے بعد فرانسیسی عدالت نے اس معاملے میں ملوث سابق وزیراعظم، 2 عہدیداران سمیت 6 افراد کو دو سے پانچ سال قید کی سزا سنادی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu