30

سابق وزیر اعظم رونے کیوں لگے


لندن (ویب ڈیسک) ماسک بیچتے شخص کی غربت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو رُلا دیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے ویڈیولنک کے ذریعے لاہور میں یوتھ ونگ کنونشن سے خطاب کیا۔اس دوران انہوں نے

ماسک بیچنے والے ایک پاکستانی کا بھی ذکر کیا،مذکورہ پاکستانی کی غربت کا بتاتے ہوئے نواز شریف کی آواز بھر آئی۔یوتھ ونگ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ماسک بیچنے والے کی ویڈیو دیکھ رہا تو جو دن میں چار پانچ سو روپے کما لیتا ہے،اس نے بتایا کہ

میری دو بیٹیاں ہیں اور بیوی کو بلکڈ پریش اور شوگر کا مرض لاحق ہے جب کہ میں خود بیمار ہوں۔مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اپناعلاج کیسے کراؤں، بیٹیوں کے ہاتھ کیسے پیلے کروں،

بیوی کی دوائی کیسےلاؤں یہ بات کرتے ہوئے ہوئے وہ رو پڑا۔نواز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک شخص کی نہیں بلکہ ہر شخص کی کہانی ہے جو دیکھ کر میری آنکھوں میں بھی آنسو آ گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us