سات سو 80 میگاواٹ کے سوکی کناری ہائیڈل پاور منصوبے پر کتنے فیصد کام مکمل ہوچکا ہے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سی پیک اتھارٹی چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں بتا ہے کہ 874 میگا واٹ سوکی کناری ہائیڈل پاور منصوبے پر کرونا کی وباء کے باعث کام تیزی سے جاری ہے، سوکی کناری کے پی ہائیڈل پاور منصوبے پر کام 50 فیصد مکمل ہو

گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دریائے کنہار میں 1.963 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری سے 4250 روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ بجلی کی لاگت کو کم کرنا اولین ترجیح ہے۔واضح رہے کہ سوکی کناری ہائیڈل پاور منصوبہ کاغان میں دریائے کنہار کے کنارے 2017میں شروع کیا گیا تھا جس کی تعمیر 2022 میں مکمل ہونےکا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us