1 38

ساری گیم ہی الٹنے لگی رہا ہوتے ہی نوازشریف کو وہ ساری چیزیں مل گئیں جو بطور وزیر اعظم ان کے پاس تھیں


لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد سابق وزیر اعظم کا پروٹوکول دیدیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے نواز شریف کو سکیورٹی فراہم کردی ہے جس کے مطابق پولیس کی 1 گاڑی اور 5 پولیس اہلکار چوبیس گھنٹے نواز شریف کی سکیورٹی پر تعینات ہوں گے ۔

سکیورٹی اہلکار 3 شفٹوں میں نواز شریف کے ساتھ موجود رہیں گے ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ جاتی امراء اور اطراف میں سکیورٹی ڈویژن اور مقامی پولیس کے 30پولیس اہلکار بھی تعینات کئے گئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو چھ ہفتوں کےلئے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے ڈالا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us