work 1 470

سانحہ بلدیہ ٹائون فیکٹری اور سانحہ بارہ مئی کے ملزمان اب بہت جلدآزاد ہوجائیں گے سینئر ملکی سیاستدان نے ایسی انکشاف کر ڈالاکہ کروڑوں پاکستانی تشویش میں مبتلا ہوجائیں گے


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ترجمان سیدجانان آغانے عمران خان کے خطاب پرتبصرہ کرتے ہوئے اس کو مایوس کن قراردیاانہوںنے کہاکہ وزیراعظم نے سی پیک،مسئلہ کشمیر،عافیہ صدیقی کی رہائی،کلبھوشن کی پھانسی،خارجہ پالیسی،جج اورجرنیل کے احتساب،میڈیاکی آزادی،لاپتہ افراد،ہالینڈمیں گستاخانہ خاکوں کی

اشاعت،گورنرہاؤسزکوگرانے جیسے اہم امورکونظراندازکردیا،وزیراعظم نے ان حلقوں کے بارے میں بھی کچھ نہیں کہاجہاں دھاندلی کے الزامات ہیں دھاندلی پرکمیشن بنانے اورحلقے کھولنے کے حوالے سے ایک لفظ نہیں بولاانہوںنے کہاکہ وزیراعظم نے ریاست مدینہ کی بات کی لیکن سودکے خاتمے اورغریب عوام پربھاری بھرکم ٹیکس کابوجھ کم کرنے کااعلان نہیں کیا،انہوں نے مخالفین سے سیاسی انتقام لینے کے لئے احتساب کی بات کی لیکن جج اورجرنیل کے احتساب پرخاموشی اختیارکی،کل تک پرویزالہی کوسب سے بڑے ڈاکوکے نام سے پکارتے تھے لیکن آج انہیں پنجاب کااسپیکرمنتخب کیاانہوں نے کہاکہ وفاقی کابینہ کی تشکیل پرپرویزمشرف اورزرداری کومبارکباددینی چاہیے کیوں کہ وفاقی کابینہ کودیکھ کرایسامحسوس ہواکہ مشرف کی حکومت واپس لوٹ آئی،تبدیلی اورنئے چہرے کہاں ہیں صرف وزیراعظم کاچہرہ نیاہے باقی سارے مشرف کی ٹیم کے ارکان ہیں سانحہ بلدیہ فیکٹری اورسانحہ بارہ مئی کے ملزمان اب جلدآزادہوں گے کیوں کہ وزارت قانون وانصاف ایم کیوایم کے حوالے کردیاگیاانہوںنے کہاکہ وزیراعظم نے دینی مدارس کے بچوں کوڈاکٹراورانجینئربنانے کی خواہش کااظہارکیالیکن بیرسٹرزکوقل ہواللہ احداوروزیراعظم کوخاتم النبیین سکھانے کااعلان نہیں کیا بلوچستان کی احساس محرومی کوختم کرنے کے لئے یہاں کے وسائل پرمقامی لوگوں کاحق تسلیم کرناہوگا،وفاقی محکموں میں بلوچستان کے کوٹے پرعمل درآمدکیاجائے،بلوچستان کے لئے خصوصی پیکج کااعلان کیاجائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us