cheif 3

سانحہ ماڈل ٹائون کیس،،چیف جسٹس نے دھماکہ دار اعلان کر دیا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انتہائی اہم خبر۔۔۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی نئی جے آئی ٹی بنانے کیلئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کالارجربنچ تشکیل دےدیا،بنچ میں چیف جسٹس پاکستان اورجسٹس آصف سعیدکھوسہ سمیت 5 ججزشامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف

جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی نئی جے آئی ٹی بنانے کیلئے درخواست کی سماعت کی، عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے روسٹرم پر آکر بتایا کہ سابق آئی جی مشتاق سکھیراپرفردجرم عائدہونے کے بعدکیس زیروپر آگیاہے،کیس کی دوبارہ تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے۔چیف جسٹس نے جے آئی ٹی کیلئے سپریم کورٹ کالارجربنچ تشکیل دےدیا،بنچ میں چیف جسٹس پاکستان،جسٹس آصف سعیدکھوسہ سمیت 5 ججزشامل ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us