22

سانحہ موٹروے مقدمے میں تعاون نہ کرنے پر اہم عہدیدار کا تبادلہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے سانحہ موٹروے کے مقدمے میں تعاون نہ کرنے والے پراسیکیوٹر کو تبدیل کردیا۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رائے مشتاق کی جانب سے سانحہ موٹروے کیخلاف پراسیکیوشن کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔ پراسیکیوٹر محسن حسن بھٹی کوتعاون نہ کرنے پرتبدیل کردیاگیا،پراسیکیوٹر محمد شبیر کو مقدمے میں سرکاری وکیل تعینات کردیاگیاہے۔دوسری جانب واقعہ کے بعد لاہور سیالکوٹ موٹروے پر موٹروے پولیس کی تعیناتی تک پنجاب پولیس تعینات کر دی گئی ،سیالکوٹ موٹروے پر پنجاب پولیس کی سپیشل پروٹیکشن یونٹ اور ہائی وے پیٹرولنگ پولیس تعینات ہو گی ،دونوںیونٹس کی گاڑیاں تین شفٹوں میں موٹروے پر تعینات ہوں گی۔پنجاب پولیس نے لاہور

 

سیالکوٹ موٹروے کا سکیورٹی کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔آئی جی پنجاب انعام غنی نے ایس پی یو اور پی ایچ پی کی مشترکہ ٹیموں کو لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سکیورٹی اور گشت کا حکم دیدیا ہے اور اس سلسلہ میں باضابطہ مراسلہ بھی ارسال کردیا گیا ہے ۔آئی جی پنجاب کے حکم پر ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ اور ڈی آئی جی ایس پی یو نے ٹیموں کو سکیورٹی ہدایات جاری کر دیں۔لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایس پی یو اور پی ایچ پی کے250 اہلکار گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر پٹرولنگ اور سکیورٹی فرائض سر انجام دیں گے۔ ایس پی یو اور پی ایچ پی کی مشترکہ ٹیمیں تین شفٹوں میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گی۔نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس کی تعیناتی تک پنجاب پولیس لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us