nawaz 4

سب سے بڑی بریکنگ نیوز نوازشریف اور مریم نوازنے اڈیالہ جیل میں اپنا سامان باندھ لیا سینئر صحافی نے بہت بڑی خبر بریک کردی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز نے اڈیالہ جیل میں موجود اپنا سامان باندھ لیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری غلام

حسین کاکہناتھاکہعض اطلاعات اور افواہوں کے مطابق تو اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز بالخصوص ان کی صاحبزادی مریم نواز نے جیل میں اپنا سامان اکٹھا کر کے باندھنا شروع کر دیا ہے۔افواہ ہے کہ مریم نواز نے یہ کہہ کر اپنا سامان باندھا ہے کہ کل میں گھر جا رہی ہوں اور ہم رہا ہو رہے ہیں، توقع کی جا رہی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان جو فیصلہ دیں گے اس کے بعد مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر گھر چلے جائیں گے۔ کچھ دنوں سے یہ افواہ گردش کروائی جا رہی ہے کہ سعودی عرب کسی معاہدے میں ملوث ہے ، اور یہ جو ڈالرز کے لین دین کی بات بھی ہو رہی ہے سب افواہیں اور بے بنیاد باتیں ہیں۔میرے جو معتبر ذرائع ہیں ان کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف سے کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔ کوئی نیا این آر او نہیں ہو رہا ، اسلام آباد ہائیکورٹ جو فیصلہ دے گی ہو سکتا ہے کہ اس کے خلاف سپریم کورٹ سے فیصلہ آجائے گا یا لوئر کورٹ کا فیصلہ آجائے گا۔ وہ عمل چلتا رہے گا ۔ انہیں ڈیل تب ملے گی جب یہ نیب کو

درخواست دیں گے کہ ہاں ہم نے جرائم کیے ہیں، ہم نے اتنا پیسہ لُوٹا ہے ، اور یہ ہم واپس کرتے ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us