2

سب لوگ کرونا کو مذاق نہ سمجھیں،ایک بیٹی کی زارو قطار روتےہوئے سب سے اپیل


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کورونا کو مذاق نہ سمجھیں۔ کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر کی بیٹی نے یہ پیغام دیتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لیں۔ ویڈیو میں روتے ہوئے متاثرہ ڈاکٹر کی بیٹی کی جانب سے پیغام دیا گیا ہے کہ میرے والد ڈاکٹر ہیں اور کورونا کا شکار ہو کر اس وقت آئی سی یو میں ہیں، میرے

والد کی طبیعت ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہوتی جا رہی ہے۔ تمام افراد اپنے بچوں اور والدین کا خیال رکھیں۔پیغام جاری کرتےہوئے انہوں نے عوام سے اپنے والد کیلئے دعا کی اپیل کی ہے جس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ میرے والد بالکل صحت مند انسان تھے، انہیں

کسی قسم کی کوئی بیماری نہیں تھیں، انہیں ایک دم کورونا لگا جس کے بعد آج وہ آئی سی یو میں ہیں۔بتایا گیا ہے کہ متاثرہ ڈاکٹر کا نام ڈاکٹر نور محمد سومرو ہے جو کہ سول ہسپتال میں کینسر وارڈ کے انچارج ہیں جو کہ اب کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شردھا کپور
اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا
بحران
بڑاسیاسی بحران پیداہوگیا
فیصلہ
ایک اوراہم فیصلہ
رپورٹ
تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش
سختی
نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا
محمد بن سلمان
محمد بن سلمان نے زبردست خبر سُنادی

تازہ ترین ویڈیو
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu