sidhu

” سدھو جنرل باجوہ سے گلے ملنے سےپہلے اپنے فوجیوں کا ہی سوچ لیتے” بھارتی وزیردفاع کا ایسابیان جاری کہ آپ بھی کہیں گے ایسے منہ سےایسی ہی بات نکل سکتی تھی


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کا کہنا ہے کہ سدھوکو پاکستان کے آرمی چیف سے گلے ملنے سے گریز کرنا چاہیے تھا ۔کیونکہ ان کے اس اقدام کے اثرات براہ راست ہمارے فوجیوں پر پڑے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیردفاع کا

کہناتھا کہ نوجوت سنگھ کے چاہنے والوں کی تعداد بہت بڑی ہے۔ ایسے میں ان کا جنرل باجوہ سے جاکر گلے ملنا ان فوجیوں پر اثر ڈالتا ہے جو سرحدوں پرہمارے ملک کی حفاظت کر رہے ہیں۔ بھارتی وزیردفاع نے کہا کہ ہماری فوج پاکستان کے حوالے سے ایک خاص انداز میں سوچتی ہے اور اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے سدھو کا پاکستانی آرمی چیف سے ملنا ایک ایسا عمل تھا جس سے عوام کا مورال بھی گرا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us