سرحدوں پر پابندیاں ختم کر نے کا اعلان کردیا ہ


برسلز (این این آئی ) جرمنی نے کل سےاپنی تمام سرحدوں پر پابندیاں ختم کر نے کا اعلان کردیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن میں وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جرمنی سے باہر سفر کرنے کے لیے اب کوئی اہم وجہ بیان کرنا ضروری نہیں ہو گا۔ یورپی کمیشن نے پندرہ

جون سے اس یورپی بلاک کے اندر تمام سفری پابندیوں میں نرمی کے لیے کہہ رکھا ہے۔ یورپی یونین نے اپنی رکن ریاستوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جولائی کے اوائل تک تمام سفری پابندیاں اور رکاوٹیں ختم کر دیں۔ دریں اثنا پولینڈ نےبھی آج ہفتے سے اپنی سرحدیں کھول دی ہیں۔ چیک ری پبلک اور فرانس نے بھی پیر کی دن سے سفری پابندیوں کے خاتمے کی تصدیق کر دی ہے۔

FacebookTwitterPinterestLinkedInWhatsAppCopy Link


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان
اہم فیصلہ
4 ممالک سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us