76

سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا انوکھا طریقہ


اسلام آباد(شِنہوا)بلوچستان کے وزیر صنعت محمد خان طور اتمان خیل نے حال ہی میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کان کنی کے شعبے میں غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے تین بڑے اضلاع کو “سنگ مرمر شہر” کا نام دے دیا ہے۔ سرمایہ کاروں کو وسیع پیمانے پر کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لئے لورالائی، خضدار اور دالبندین سمیت سنگ مر مر کے شہروں میں خصوصی منڈ یاں قائم کی جائیں گی۔صوبائی وزیرصنعت محمد خان طور اتمان خیل نے کہا کہ سنگ مر مر کے شہروں کے قیام سے30 ہزار مقامی افراد کے لئے روزگار

کے مواقع پیدا ہوں گے اور اس سے وابستہ فوائد سے پورا صوبہ مستفید ہوگا۔صوبائی وزیرصنعت نے کہا کہ اس شعبے میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے سنگ مرمر کے پتھر تراشنے کی تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی، اس اقدام سے ملکی اور بیرونی منڈیوں میں سنگ مرمر کی مختلف اقسام کی طلب کو پورا کرنے میں بھی مدد ملے گی،پاکستان میں سنگ مرمر کے بہت بڑے وسائل ہیں جو بڑے پیمانے پر 3 صوبوں بشمول بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں پھیلے ہوئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us