2

سروسز اسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی


لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور کے سروسز ہسپتال کے شعبہ سرجری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آگ لگنےکےبعدشعبہ ایمرجنسی میں بھگدڑمچ گئی، تمام مریضوں کو ایمرجنسی سے باہر منتقل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ سرجری وارڈ میں 80 مریض موجود تھے جنہیں ہلچل مچنے کے فوراََ بعد شعبہ سرجری سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ابھی تک کسی قسم کا کوئی جانی نقصان سامنے نہیں آیا ہے، تا ہم ڈاکٹروں سمیت تمام طبی عملہ محفوظ ہے۔ عمارت کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ اس وقت پوری عمارت دھوؤیں سے بھر گئی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ بتائی جا رہی ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی تھی لیکن اب موقع پر 2 ریسکیو گاڑیاں پہنچ گئی ہیں جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ وارڈ میں موجود تمام مریضوں کو دوسری وارڈوں میں منتقل کیا جا رہا ہے تا کہ ان کا علاج وہاں ممکن کیا جا سکے۔ شعبہ سرجری کی وارڈ میں آگ لگنے کے وقت 80 مریض موجود تھے جنہیں با حفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ چونکہ سروسز ہسپتال کی عمارت تنگ ہے، اس لئے وہاں دوسری وارڈز میں بھی اس کے اثرات جا رہے ہیں جس کی وجہ سے مختلف شعبوں میں موجود مریضوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، تا ہم ریسکیو ٹیموں کی جانب سے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ڈاکٹروں سمیت تمام مریضوں کو با حفاظت باہر نکال کر دوسری وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اچھی خبر یہ سامنے آئی ہے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان سامنے نہیں آیا ہے، چونکہ آگ شعبہ سرجری میں لگی تھی اور وہاں انہیں مریضوں کو رکھا جاتا ہے جن کی حالت سنجیدہ ہوتی ہے، اس لئے اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا تھا کہ شاید کسی قسم کا جانی نقصان بھی ہو سکتاہے، لیکن اچھی خبر یہ آئی ہے کہ تمام مریضوں کو ڈاکٹروں سمیت وارڈ سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us