1 2

سرکاری ملازمین بارے حکومت پر آئی ایم ایف کے دباؤ کا انکشاف


اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کی قائم خصوصی کمیٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں اصلاحات کیلئے کام کا آغاز کر دیا، وفاقی حکومت ملازمین کو تنخواہ میں 431 ارب روپے جبکہ پنشن میں 421 ارب روپے سالانہ ادا کر رہی ہے۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر

عبدالحفیظ شیخ نے پے اینڈ پنشن کمیشن 2020ء کا افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا،پے اینڈ پنشن کمیشن سابق وفاقی سیکرٹیری نرگس سیٹھی کی سربراہی میں سرکاری اور نجی شعبے کے سینئر پیشہ ور افراد پر مشتمل ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت ملازمین کو تنخواہ میں 431

ارب روپے جبکہ پنشن میں 421ارب روپے سالانہ ادا کر رہی ہے آئی ایم ایف کا دباؤ ہے کہ سرکاری ملازمین کی پنشن کا بوجھ کم کیا جائے جبکہ ملازمین کی تنخواہ کم کرنے کیلئے عملہ کم کیا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu