8

سرکاری ملازمین کوحالات بہتر ہوتے ہی ریلیف دینے کا اعلان


اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بجٹ تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا وژن ہے کہ سرکاری ملازمین کو اچھی تنخواہ ملنا چاہیے،وزیراعظم کو سرکاری ملازمین کی مشکلات کا احساس ہے۔ اپنے بیان میں شہباز گل نے کہاکہ معیشت کرونا کے باعث دباؤ کا شکار ہے ، حالات کے بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ ن لیگ اپنے دور میں کوئی ایک سرکاری ادارہ ٹھیک نہ کر سکی، کوئی شہبازشریف کو بتائے صحت کا بجٹ

آپ کے دور سے دو گنا ہو چکا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کوئی انکو جگائے کہ انفلیشن سنگل ڈیجٹ میں آ چکی ہے، انکو ہوش میں لائیں کہ پٹرول کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ہو چکی ہیں۔شہباز گل نے کہاکہ ان کو یہ بھی بتائیں کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے سے مہنگائی میں مزید کمی ہو گی، انکو کوئی بتائے حکومت نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73 فیصد کمی کی، یہی بات آپکو حیران کر

رہی ہے کہ ان حالات میں ایسا بجٹ کیسے آ گیا۔ انہوںنے کہاکہ اگر بجٹ پڑھا ہوتا تو پوچھنا نہ پڑتا کہ معاشی تحریک کے اقدامات کہاں ہیں، اپنے دور میں کسان سے 120 روپے من گنا ہتھیانے والے کسان کے کتنے ہمدرد ہیں عوام جانتی ہے،جنہیں عوام مسترد کر چکی وہ عوامی بجٹ کو مسترد کر کے غم غلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us