2

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی ہو یا نہیں ؟ کیا اہم فیصلے کر لیے گئے ؟ تہلکہ خیز انکشاف


اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیںجس کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا ذدائع کے مطابق مختلف شعبوں میں ٹیکس چوری کو روکنے کیلئے سخت اقدام کیے جائیں گے ،آئندہ مالی سال کیلئے 4600 ارب روپے تک کا ٹیکس با آسانی حاصل کر لیا جائے گا ،آئندہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی سرگرمیوں سست روی کا شکار رہیں گی ،ٹڈی دل سے خریف کی فصلوں کی شرح نمو متاثر ہو سکتی ہے ،آئندہ مالی سال کے دوران حکومتی اخراجات کو مزیدکم کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق نئی

گاڑیوں اور فرنیچر کی خریداری پر پابندی عائد رہے گی ، نئی مستقل نوکریوں کو بھی مؤخر کرنے کو فیصلہ کرلیا گیا ،موجودہ حالات میں دفاعی بجٹ میں کمی مشکل ہے،۔ ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں سود کی ادائیگیوں

کے بجٹ کو کم نہیں کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی آئی ایم ایف کی تجویز مسترد ہو گئی ،اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی پینشن میں اضافہ ممکن نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us